رقم خورد برد کرنے پر مقدمہ

 رقم خورد برد کرنے پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ ڈی ایچ اے نے رقم خوردبرد کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

پولیس کو آصف نے درخواست دی کہ بلال اسکے پاس ریکوری آفیسر کے طور پر کام کرتا تھا جس نے رقم خورد برد کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں