مختلف اوقات میں آج بجلی بند رہے گی

مختلف اوقات میں  آج بجلی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل ، کریش مینٹی نینس پروگرام، گرڈاسٹیشنوں کی سالانہ و ششماہی مرمت اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث آج مختلف اوقات میں بند رہے گی ۔۔

 ملتان سرکل کے 11کے وی شیر شاہ، بستی بلیل،کھوکھر، مظفر آباد، انڈسٹریل1،5، ملتان کیمیکل، پی ڈبلیو ڈبلیو بی، قادر ایگرو، سی این پاک،کرسٹل فیڈز،تھری سٹار 1 ،شاخ مدینہ اور پی آئی اے ایمپلائز ہاؤسنگ سکیم فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11کے وی بُچ ولاز،،وومن یونیورسٹی اورماڈل ٹاؤن فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک،بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں