تین منشیات فروشوں کیخلاف مقدمات

تین منشیات فروشوں کیخلاف مقدمات

ملتان ( کرائم رپورٹر)مختلف علاقوں میں پولیس کا آپریشن ،منشیات فروشی کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج ۔ ملزم انصر عباس سے 10لٹر ، شکیل سے 30لٹر ،شعیب سے 10لٹر شراب برآمد ہوئی۔مزید کارروائی جاری ہے ۔

مختلف علاقوں میں پولیس کا آپریشن ،منشیات فروشی کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج ۔ ملزم انصر عباس سے 10لٹر ، شکیل سے 30لٹر ،شعیب سے 10لٹر شراب برآمد ہوئی۔مزید کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں