اسلحہ رکھنے کے الزام پر مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ کوتوالی پولیس نے دوران گشت ملزم زین العابدین کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ کوتوالی پولیس نے دوران گشت ملزم زین العابدین کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔