دوشیزہ کو گولیاں مارکر زخمی کرنے پر کارروائی شروع

دوشیزہ کو گولیاں مارکر زخمی کرنے پر کارروائی شروع

ملتان ( کرائم رپورٹر) کوتوالی پولیس نے دوشیزہ کو گولیاں مارکر زخمی کرنے کی اطلاع پر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔۔۔

 پولیس کو محلہ درکھانہ سے مریم نظام نے اطلاع دی کہ میرے سابقہ کلاس فیلو نے گھر بلوایا کسی بات پر معمولی تلخ کلامی ہونے پر ملزم نے ٹانگ اور بازو پر گولیاں مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں