طلباء میں گولڈ میڈل تقسیم
ملتان (خصوصی رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں گزشتہ روز طلباء کی بہترین تعلیمی کارکردگی کے اعتراف میں گولڈ میڈل تقسیم کرنیکی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں گزشتہ روز طلباء کی بہترین تعلیمی کارکردگی کے اعتراف میں گولڈ میڈل تقسیم کرنیکی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔