مسافر سے 6 کلو چاندی برآمد

 مسافر سے 6 کلو چاندی برآمد

ملتان (کرائم رپورٹر)دبئی سے آنے والے مسافر قیصر کے سفری بیگ سے 6کلو چاندی اور آئی فون برآمد ہو گیا۔ کسٹم سٹاف نے سامان ضبط کر کے تحریری کارروائی مکمل کرنے کے بعد مسافر کو گھر روانہ کر دیا۔

دبئی سے آنے والے مسافر قیصر کے سفری بیگ سے 6کلو چاندی اور آئی فون برآمد ہو گیا۔ کسٹم سٹاف نے سامان ضبط کر کے تحریری کارروائی مکمل کرنے کے بعد مسافر کو گھر روانہ کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں