طالبعلم پر حملہ، تشدد کا الزام پانچ افراد کیخلاف پولیس کارروائی

طالبعلم پر حملہ، تشدد کا الزام  پانچ افراد کیخلاف پولیس کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر)طالبعلم پر حملہ آور ہوکر مضروب کرنے کے الزام میں پولیس نے پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

طالبعلم پر حملہ آور ہوکر مضروب کرنے کے الزام میں پولیس نے پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں