رکشہ ڈرائیوروں سے بھتہ وصولی پر ایکشن
ملتان (کرائم رپورٹر)رکشہ ڈرائیوروں سے زبردستی بھتہ وصول کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
ممتاز آباد پولیس کو ٹریفک ملازم سخی سرور نے بتایا کہ اطلاع پر موقع پر پہنچا تو ملزم ملک قسور کو قابو کیا جو رکشہ ڈرائیوروں سے زبردستی بھتہ وصول کررہاتھا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔