شہری کی رقم چوری کا الزام نوسرباز کیخلاف کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے شہری کی رقم چوری کرکے فرار ہونے کے الزام میں نامعلوم نوسرباز ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔
سٹی شجاع آباد پولیس کو ارشاد حسین نے بتایا کہ بینک میں نامعلوم ملزم ملا مجھے باتوں میں الجھاکر نوسربازی کرتے ہوئے 30ہزار چوری کرکے فرار ہوگیا پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔