دو سود خوروں کیخلاف مقدمہ درج

دو سود خوروں کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )سود خوری کے الزام میں پولیس نے دو ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

الپہ پولیس کو اکمل نے بتایا کہ سے بھائی نے رقم ادھار لی جن کو ادا کردی ملزموں نے کہا کہ تم نے سود کی رقم ادا کی اصل رقم ابھی بھی بقایا ہے جو ادا کرنی ہے پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں