تھانہ کینٹ کے علاقے سے لڑکی اغو اکرلی گئی
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ کینٹ کے علاقہ سے لڑکی کو اغواکرلیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی
پولیس کو خضر نے اطلاع دی کہ اسکی بھتیجی جسکی شادی قریب تھی کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔