ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت کا وفد کے ہمراہ نشتر سائنس کالج کادورہ

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت کا وفد کے  ہمراہ نشتر سائنس کالج کادورہ

ملتان (کرائم رپورٹر )ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب جنوبی، برادر حذیفہ عثمان کے ہمراہ نشتر میڈیکل کالج و سائنس کالج کا تنظیمی دورہ کیا اور ارکان سے نشست کی

 اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان مقام برادر محمد واجد انور بھی موجود تھے دورے کے دوران ناظم اعلیٰ نے مختلف رہائشی و تعلیمی حلقہ جات میں دعوتی و تنظیمی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔کام کی بہتری، استحکام ،وسعت اور کارکنان جمعیت کی کردار سازی کے حوالے سے اہم ہدایات بھی جاری کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں