کامیاب پبلک ڈیفنس
ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی میں پی ایچ ڈی سکالر گلناز ضیا کا پبلک ڈیفنس کامیابی سے مکمل ہو گیا، جس کے بعد انہیں باضابطہ طور پر ڈاکٹر گلناز ضیا قرار دے دیا گیا۔ ڈاکٹر گلناز ضیا نے اپنے تحقیقی مقالے بعنوان کرومیم کلورائیڈ ہیکسا ہائیڈریٹ اور جوار پر کامیاب دفاع پیش کیا۔
زکریا یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی میں پی ایچ ڈی سکالر گلناز ضیا کا پبلک ڈیفنس کامیابی سے مکمل ہو گیا، جس کے بعد انہیں باضابطہ طور پر ڈاکٹر گلناز ضیا قرار دے دیا گیا۔ ڈاکٹر گلناز ضیا نے اپنے تحقیقی مقالے بعنوان کرومیم کلورائیڈ ہیکسا ہائیڈریٹ اور جوار پر کامیاب دفاع پیش کیا۔