ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے پولیس لائن میں اجلاس

ٹریفک حادثات کی روک تھام  کیلئے پولیس لائن میں اجلاس

ملتان (کرائم رپورٹر )ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے سی ٹی او ملتان محمد نبیل نے ایس پی پنجاب ہائی وے جلیل عمران غلزئی سے ٹریفک آفس پولیس لائن میں میٹنگ کی۔ اجلاس میں مہلک حادثات کی روک تھام کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا۔

ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے سی ٹی او ملتان محمد نبیل نے ایس پی پنجاب ہائی وے جلیل عمران غلزئی سے ٹریفک آفس پولیس لائن میں میٹنگ کی۔ اجلاس میں مہلک حادثات کی روک تھام کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں