پولیس نے 6منشیا ت فروش دھر لئے

پولیس نے 6منشیا ت فروش دھر لئے

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 6افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ممتاز آباد پولیس نے ملزم احمد رضا سے 230لٹر شراب ملزم احسان سے 90لیٹر ملزم عمران سے 120لٹر شراب ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم طالب سے 1020گرام چرس نیوملتان پولیس نے ملزم ولید سے 20لٹر ملزم انصاف علی سے 120لٹر شراب برآمد کرلی ۔

پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 6افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ممتاز آباد پولیس نے ملزم احمد رضا سے 230لٹر شراب ملزم احسان سے 90لیٹر ملزم عمران سے 120لٹر شراب ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم طالب سے 1020گرام چرس نیوملتان پولیس نے ملزم ولید سے 20لٹر ملزم انصاف علی سے 120لٹر شراب برآمد کرلی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں