ڈاکو ئوں نے دکاندار سے سوالاکھ نقدی ،فون لوٹ لیا

ڈاکو ئوں نے دکاندار سے  سوالاکھ نقدی ،فون لوٹ لیا

چیچہ وطنی(نمائندہ دنیا) تھانہ کسووال کی حدود میں دو نقاب پوش ڈاکو ئوں نے دکاندار سے سوالاکھ نقدی اور۔۔

 موبائل فون لوٹ لیا۔ ریلوے پھاٹک کسووال مارکیٹ سے دو نقاب پوش ڈاکو گن پوائنٹ پر دکاندار عبدالستار سے موبائل فون مالیت 75ہزارروپے اور نقدی ایک لاکھ 30 ہزارروپے لوٹ کر موٹرسائیکل پر فرار ہوگئے ۔ تھانہ کسووال پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں