ناجائز اسلحہ رکھنے پر پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج

ناجائز اسلحہ رکھنے پر پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

سیتل ماڑی پولیس نے ملزم بہادر علی سے پسٹل مخدوم رشید پولیس نے ملزم شعیب سے پسٹل صدر جلالپور پولیس نے ملزم عبدالنوید سے پسٹل شاہ شمس پولیس نے ملزم عمیر عتیق سے پسٹل اور ممتاز آباد پولیس نے ملزم صابر سے پسٹل برآمد کرلیا ۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں