ٹاسک فورس کی کارروائیاں
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی۔ چار میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لیے گئے ایک میٹر ریورس ہونے کے باعث کاٹ دیا گیا۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی۔ چار میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لیے گئے ایک میٹر ریورس ہونے کے باعث کاٹ دیا گیا۔