شہری کو برہنہ کرکے تشدد ویڈیو بنانے پر کارروائی

شہری کو برہنہ کرکے تشدد  ویڈیو بنانے پر کارروائی

ملتان ( کرائم رپورٹر)پولیس نے شہری کو اغوا کرنے اور برہنہ کرکے ویڈیو بنانے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

قطب پور پولیس کو جمال احمد نے بتایا کہ رکشہ میں سواریوں کو لیکر جارہا تھا کہ ملزموں نے اسلحہ کے زور پر رکشہ سے سواریوں کو اترواکر باغ آم لے گئے ملزموں نے مجھے اغوا کرکے برہنہ کردیا ویڈیو بنائی اورتھپروں مکوں سے مارپیٹ کرتے رہے ملزموں نے رکشہ بھی چھین لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں