2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے جن میں 9 سالہ محمد علی، 8 سالہ سلمان شامل ، چونگی نمبر 7 سے حفاظتی تحویل میں لیا ۔بچوں کوسہولتوں کی فراہمی کیلئے بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے جن میں 9 سالہ محمد علی، 8 سالہ سلمان شامل ، چونگی نمبر 7 سے حفاظتی تحویل میں لیا ۔بچوں کوسہولتوں کی فراہمی کیلئے بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں