بجلی کی بندش کا شیڈول

بجلی کی بندش کا شیڈول

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند ۔11کے وی اکبر شاہ،نیو گرے والا،ماڈل ٹائون،بچ ولاز،واپڈا ٹائون فیز1، ایم ڈی اے ودیگر فیڈرز سے صبح 6تا11 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند ۔11کے وی اکبر شاہ،نیو گرے والا،ماڈل ٹائون،بچ ولاز،واپڈا ٹائون فیز1، ایم ڈی اے ودیگر فیڈرز سے صبح 6تا11 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں