55گیس میٹرز کی چیکنگ

55گیس میٹرز کی چیکنگ

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیئے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں