آتشزدگی،بروقت ریسپانس
ملتان (کرائم رپورٹر) واپڈا چوک، خانیوال روڈ پر استعمال شدہ پلاسٹک بوتلوں کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر قابو پالیا ۔
واپڈا چوک، خانیوال روڈ پر استعمال شدہ پلاسٹک بوتلوں کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر قابو پالیا ۔