منکی پاکس، خسرہ کے کیسز
ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں منکی پاکس میں مبتلا 02 مریض بدستور زیر علاج ہیں ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق خسرہ کے شبہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد چار ہے ،گیسٹرو کے 79 مریض رپورٹ ہوئے ۔
نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں منکی پاکس میں مبتلا 02 مریض بدستور زیر علاج ہیں ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق خسرہ کے شبہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد چار ہے ،گیسٹرو کے 79 مریض رپورٹ ہوئے ۔