3ملزموں کیخلاف ایکشن

3ملزموں کیخلاف ایکشن

ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے بوگس چیک اور امانت میں خیانت کرنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ملزم حسنین رضا ،سعد خلیل ، وارث بھٹی نے رقم کے عوض بوگس چیک دیئے ۔

 پولیس نے بوگس چیک اور امانت میں خیانت کرنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ملزم حسنین رضا ،سعد خلیل ، وارث بھٹی نے رقم کے عوض بوگس چیک دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں