کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں 3افراد کیخلاف کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
راجہ رام پولیس فضہ عروج نے بتایا کہ ملزم زاہد ، شاہد اور عاصم نے کارروائی کے دوران کارسرکار میں مداخلت کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔