مختلف آسامیوں کیلئے درخواست فارم فوٹو سٹیٹ پر دستیاب،ترجمان نشتر
ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال کے کینسر سینٹر اور پیٹ سکین میں مختلف آسامیوں پر بھرتی کیلئے نشتر میڈیکل یونیورسٹی نے وضاحت کی ہے۔۔۔
کہ امیدوار درخواست فارم نشتر ہسپتال فوٹو سٹیٹ سے حاصل کر کے تمام بتائی گئی تفصیلات کے مطابق دستاویزات مکمل کر کے کینسر سینٹر بیسمنٹ میں بنائے گئے ۔کاؤنٹر پر اپنی درخواستیں بمعہ بتائی گئی دستاویزات کے جمع کروا سکتے ہیں۔