بیرون ملک سے ڈی پورٹ مسافر گرفتار کرلیا گیا
ملتان (کرائم رپورٹر )ایف آئی اے بیرون ملک سے آنے والے ڈی پورٹی کو گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا ۔۔۔
۔نجی ایئر لائن کی پرواز جدہ سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے امیگریشن عملہ نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت محمد کے نام سے ہوئی ایف آئی اے کے مطابق گرفتار شخص نے بیرون ملک میں غیر قانونی رہائش اختیار کرکے بھیک مانگتا تھا جسے جدہ حکام نے گرفتار کرکے ڈی پورٹ کردیا ۔