خاتون سے زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور کرنے کاحکم
ملتان(کورٹ ر پورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے خاتون کو ر زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم حمزہ کی۔۔۔
ضمانت بعد از گر فتاری منظور کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے شہری کو تاوان کے لئے اغواء کر نے کے مقدمہ میں ملوث ملزم منظور کی ضمانت بعد از گر فتاری خارج کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے خاتون کو گھر میں گھس کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں ملوث ملزم دانیا افتخار کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ۔