زیادتی کیس کا ملزم فرار کرانے والے کیخلاف مقدمہ درج

زیادتی کیس کا ملزم فرار کرانے  والے کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )راجہ رام پولیس نے اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس نے زیادتی کے مقدمہ میں اشتہاری مجرم ناصر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم نادر علی نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فرار کرادیا ۔پولیس نے نادر کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں