سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 2میٹر منقطع،55 کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 02 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی تفصیل کے مطابق سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 55 مقامات کی چیکنگ کی گئی۔
جس کے نتیجے میں 02 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔ایک کنزیومر جو ڈائریکٹ گیس چوری کر رہا تھا فوری طور پر منقطع کر دیا گیا ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔