متعدد ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری

 متعدد ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری

انسپکٹر عادل کھچی ایس ایچ او تھانہ صدر،حافظ عدنان تھانہ سٹی میاں چنوں تعینات

خانیوال، میاں چنوں (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)ڈی پی او محمد عابد کی جانب سے ضلع پولیس میں متعدد ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری، انسپکٹر عادل کھچی تھانہ صدر خانیوال سے ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں تعینات انسپکٹر سعد بن سعید تھانہ نواں شہر سے ایس ایچ او تھانہ صدر خانیوال تعینات انسپکٹر محمد ذوالفقار ڈی آئی بی برانچ ڈی پی او آفس سے ایس ایچ او تھانہ نواں شہر تعینات انسپکٹر عثمان رضا چوکی نواں شہر سے ایس ایچ او تھانہ صدر کبیروالا مقررانسپکٹر راشد ندیم تھانہ سٹی میاں چنوں سے ایس ایچ او تھانہ کچاکھوہ تعینات سب انسپکٹر غازی حافظ عدنان احمد تھانہ صدر کبیروالا سے ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں چنوں مقرر انسپکٹر صابر قریشی کے تھانہ کچاکھوہ سے کلوز ٹو لائن کے احکامات جاری کر دئیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں