شہری کی اراضی پر قبضہ کی کوشش تین افراد کیخلاف کارروائی

شہری کی اراضی پر قبضہ کی کوشش  تین افراد کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ بستی ملوک نے شہری کی زمین پر قبضے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو شیراز نے بتایا کہ اسلم ،اکرم اور وحید اسکی زمین پر مسلح ہوکر آئے اور قبضے کی کوشش کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

پولیس تھانہ بستی ملوک نے شہری کی زمین پر قبضے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو شیراز نے بتایا کہ اسلم ،اکرم اور وحید اسکی زمین پر مسلح ہوکر آئے اور قبضے کی کوشش کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں