مینگو اینڈ ڈیٹس فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر

مینگو اینڈ ڈیٹس فیسٹیول  کامیابی سے اختتام پذیر

ملتان (خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ مینگو اینڈ ڈیٹس فیسٹیول 2026 کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔

 اختتامی روز بین الاقوامی پالیسی مکالمے ، زرعی کاروباری روابط، ویلیو ایڈیشن، جدید غذائی مصنوعات اور انعامات کی تقسیم سمیت مختلف سرگرمیوں نے شرکا کی توجہ حاصل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں