زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ
ملتان ( کرائم رپورٹر ) قطب پور پولیس زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس کو شاہدہ کامران نے بتایا کہ میری بیٹی کو ملزم زبردستی گھر لے گیا اور زیادتی کی کوشش شروع کردی بچی شور شرابہ کرتے ہوئے بھاگ نکلی اور ملزم فرار ہوگیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔