سی پی او کی کچہری
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے جامع مسجد محمدیہ ،علاقہ تھانہ دولت گیٹ میں جمعہ کی نماز کے بعد کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے سی پی او ملتان نے حل کے لئے موقع پر احکامات دیئے ۔
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے جامع مسجد محمدیہ ،علاقہ تھانہ دولت گیٹ میں جمعہ کی نماز کے بعد کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے سی پی او ملتان نے حل کے لئے موقع پر احکامات دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments