امارات سے ڈی پورٹ ملزم ایف آئی اے نے دھر لیا
ملتان (کرائم رپورٹر )یواے ای کا مفرور ملزم ڈی پورٹ ہونے پر ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ۔ ابوظہبی سے نجی ایئر لائن مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے نے ایک شخص عاطر کو گرفتار کرلیا جو یو اے ای میں مفرور تھا اور یواے ای حکام نے گرفتار کرکے ڈی پورٹ کردیا۔
یواے ای کا مفرور ملزم ڈی پورٹ ہونے پر ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ۔ ابوظہبی سے نجی ایئر لائن مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے نے ایک شخص عاطر کو گرفتار کرلیا جو یو اے ای میں مفرور تھا اور یواے ای حکام نے گرفتار کرکے ڈی پورٹ کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments