نامعلوم افراد نے لڑکا اغوا کرلیا والد کی درخواست پر مقدمہ درج

نامعلوم افراد نے لڑکا اغوا کرلیا  والد کی درخواست پر مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے نوجوان کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ بی زیڈ پولیس کو نذیر نے بتایا کہ میرا بیٹا عمر گھر سے چلا گیا واپس نہیں آیا قوی شبہ ہے کہ بیٹے کو نامعلوم ملزم اغوا کرکے فرار ہوگئے ۔

پولیس نے نوجوان کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ بی زیڈ پولیس کو نذیر نے بتایا کہ میرا بیٹا عمر گھر سے چلا گیا واپس نہیں آیا قوی شبہ ہے کہ بیٹے کو نامعلوم ملزم اغوا کرکے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...