اسلام آباد ہائی کورٹ نے پارک ملازمین کی برطرفی کا حکم معطل کردیا
ملتان (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کے ملازمین کی برطرفی سے۔۔۔
متعلق 25 جولائی 2026 کے احکامات معطل کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو عبوری ریلیف فراہم کر دیا۔درخواست گزاروں کی جانب سے علی نعیم گوریجہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ پیش ہوئے ۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ درخواست گزاروں نے اخباری اشتہار، تحریری امتحان، انٹرویو اور دیگر تمام قانونی مراحل کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد میرٹ پر تقرری حاصل کی اور باقاعدہ تقرر نامے جاری ہونے کے بعد سرکاری ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments