ناچاقی پر شوہر کا بیوی پر کلہاڑی سے حملہ، شدید زخمی کردیا

 ناچاقی پر شوہر کا بیوی پر کلہاڑی  سے حملہ، شدید زخمی کردیا

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) غوثیہ کالونی کی رہائشی عالیہ بی بی نے پولیس پکار پر اطلاع دی کہ گھریلو ناچاقی کے باعث اس کے شوہر جمیل احمد نے ۔۔

طیش میں آکر کلہاڑی کے پے درپے وار کرکے اسے زخمی کردیا۔ شور واویلا سن کر اہل محلہ جمع ہوئے تو ملزم شوہر کلہاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔ زخمی عالیہ بی بی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔ پولیس نے واقعے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...