جلالپور ، پولیس نے شراب فروش حراست میں لے لیا
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس تھانہ صدرجلالپورچوکی خان بیلہ نے غیر قانونی شراب کی فروخت کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
شراب فروش ملزم یامین کوگرفتار کرکے 60لٹرسے زائددیسی شراب برآمدکرلی۔ایس ایچ او تھانہ صدرجلالپورکاشف اشرف نے انچارج چوکی خان بیلہ سب انسپکٹراسدجاوید اوراپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کوگرفتار کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments