بجلی کی بندش کا شیڈول جاری
ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بند بند رہے گی۔ملتان سرکل بوٹے والا ،گلزار پورفیڈرز صبح6تا10،اولڈ لاڑ،پیر اسماعیل،نشاط ملزودیگر فیڈرز سے صبح7تا 12بجے تک بجلی بند کی جائیگی۔
میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بند بند رہے گی۔ملتان سرکل بوٹے والا ،گلزار پورفیڈرز صبح6تا10،اولڈ لاڑ،پیر اسماعیل،نشاط ملزودیگر فیڈرز سے صبح7تا 12بجے تک بجلی بند کی جائیگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments