بھکاری بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا

بھکاری بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھکاری بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ 9سالہ ریان ولد پرویز کو ڈیرہ اڈہ چوک سے بھیک مانگتے ہوئے پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا ،بیورو سنٹر منتقل ، بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھکاری بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ 9سالہ ریان ولد پرویز کو ڈیرہ اڈہ چوک سے بھیک مانگتے ہوئے پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا ،بیورو سنٹر منتقل ، بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...