نواز شریف سکول آف ایمیننس کے کیمپس کی منظوری امجد اختر سیال کی تعلیمی خدمات کو سراہا گیا

 نواز شریف سکول آف ایمیننس  کے کیمپس کی منظوری امجد اختر سیال  کی تعلیمی خدمات کو سراہا گیا

میلسی (نامہ نگار ) نواز شریف سکول آف ایمیننس میلسی کیمپس کی منظوری پر امجد اختر سیال کو سجاد احمد سعیدی، چیئرمین احتساب کمیٹی محمد اسلم یوسفزئی، مہر اصغر علی، راؤ رفیق احمد اور راؤ وسیم مختیار نے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ۔۔۔

میلسی میں نواز شریف سکول آف ایمیننس کیمپس کی منظوری علاقے کے طلبہ و طالبات کے لیے ایک اہم تعلیمی پیش رفت ہے ۔ انہوں نے امجد اختر سیال کی تعلیمی خدمات کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...