جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ

 جرائم پیشہ عناصر کے خلاف  کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) ایس ڈی پی او صدر سرکل ملک عمران خورشید، سی سی ڈی کے ضلعی ہیڈ چودھری شاہد فاروق برولہ اور ایس ایچ او تھانہ صدر مہتاب عالم کی زیرِ صدارت۔۔۔

 سنگین وارداتوں کو ٹریس کرنے ، ان کی روک تھام اور زیرِ التوا مقدمات کی تفتیش جلد مکمل کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر موجود نمبرداران اور چودھری احسان اللہ تارڑ نے مثالی امن و امان، سکیورٹی گارڈز کی تعیناتی، چوری و ڈکیتی، بالخصوص مال مویشی کی چوری روکنے اور ناکہ بندی کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...