چوری، ڈکیتی کی وارداتوں کے مقدمات درج

 چوری، ڈکیتی کی وارداتوں  کے مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر)مختلف تھانوں کی حدود میں چوری اور چھیننے کی وارداتوں کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

تھانہ چہلیک کے علاقے سے نبیل کا موبائل فون ، مظفرآباد میں عامر کا موٹر پمپ جبکہ عبداللطیف کی موٹرسائیکل چوری ہوئی۔ قطب پور کے علاقے میں فیاض اور ممتازآباد میں قزیم سے نامعلوم ملزمان مبینہ طور پر جھپٹا مار کر موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...