اینٹی کرپشن کا چھاپہ، ٹی ایچ کیو ہسپتال کا ملازم گرفتار

اینٹی کرپشن کا چھاپہ، ٹی ایچ  کیو ہسپتال کا ملازم گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)سرکل آفیسر اینٹی کرپشن وہاڑی نے مجسٹریٹ کی نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے۔۔

 ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی کے لیب ٹیکنیشن (ایکس رے مشین) لیاقت کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے نشان زدہ 50 ہزار روپے بھی برآمد کرلئے گئے ، جنہیں قانونی ضابطے کے مطابق تحویل میں لے لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...