چیمبر انتخابات، فرینڈز گروپ کو کامیاب کرانے کی اپیل

چیمبر انتخابات، فرینڈز گروپ  کو کامیاب کرانے کی اپیل

ملتان (لیڈی رپورٹر)معروف صنعتکار و فرینڈز گروپ کے رہنما ذوالفقار علی انجم نے کہا ہے کہ۔۔۔

 چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کیلئے ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدواروں کا انتخاب مشاورت اور حمایت سے مکمل کرلیا گیا ہے ، اب ووٹرز انہیں کامیاب کرائیں۔ فرینڈز گروپ کی جانب سے ایسوسی ایٹ کلاس کے ووٹرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، جس میں گروپ رہنماؤں، امیدواروں اور تاجروں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...