نامزد ملزم پولیس کے حوالے

نامزد ملزم پولیس کے حوالے

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ رجانہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مقدمہ میں نامزد ملزم سجاد کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کر لیا گیاملتان ایئر پورٹ پہنچنے پر ملزم کو متعلقہ پولیس ملازمین نے تحویل میں لیکر واپس روانہ ہوگئے ۔

تھانہ رجانہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مقدمہ میں نامزد ملزم سجاد کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کر لیا گیاملتان ایئر پورٹ پہنچنے پر ملزم کو متعلقہ پولیس ملازمین نے تحویل میں لیکر واپس روانہ ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...